گلگت بلتستان

چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے

گلگت : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس آف پاکستان کا گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف تفریحی مقامات پر جائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close