More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

لوگوں نے ووٹ صرف وزیر بننے کیلئے نہیں دئیے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد :  پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری اپنی صوبائی حکومتوں سے ناراض

پی ٹی آئی رہنماء نے اپنی صوبائی حکومتوں سے اتحادی حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپنی صوبائی حکومتوں پر واضح کر دوں کہ لوگوں نے ووٹ صرف وزیر بننے کیلئے نہیں دئیے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ہو، 25 مئی یا شہباز گل کی گرفتاری، آپ نے ورکروں کو مایوس کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے 25 کلومیٹر پر حکومت کرنے والے بدمعاش بنے بیٹھے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close