More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

کورونا سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 433 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

 
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزید 6 مریض انتقال کر گئے جبکہ122 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار075 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 433 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 122 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.69 ریکارڈ کی گئی۔
 
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close