More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

مریم نواز سے منسوب بیان جعلی قرار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے موسمی تبدیلی سے متعلق مریم نواز سے منسوب بیان کو جعلی قرار دے دیا۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ مریم نواز کے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز شریف سے منسوب موسمی تبدیلی سے متعلق بیان جعلی ہے۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ مریم نواز کے مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کے سوا دیگر کو ان سے منسوب کرنا افسوسناک ہے، میڈیا سے گزارش ہے صرف مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کا حوالہ دیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close