More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

عدالت نے اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر کو ہو گی۔

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اسلحہ برآمدگی کیس میں شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نصیر الدین کے روبرو شہباز گل کی جانب سے علی بخاری ایڈدووکیٹ و دیگر وکلا نے دلائل دیے۔

عدالت نے شہباز گل کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

واضح رہے کہ شہباز گل بغاوت کیس میں تاحال ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے جیل ہی میں رہیں گے ۔ بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر کو ہو گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close