اسلام آباد

ابرارالحق کو ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا

 اسلام آباد: سردار شاہد احمد لغاری کو تین سال کے لیے چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعینات کیا گیا ہے۔

چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے تحت سردار شاہد احمد لغاری نئے چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعینات ہوگئے ہیں۔

وفاقی وزارت صحت نے چیئرمین ہلال احمر کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close