More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

مولانا طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

حافظ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔ ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علماء بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سیکریٹری اوقاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close