Featuredاسلام آباد

اقتدار کی ہوس میں ایک پاکستانی ساری سرخ لکیریں کراس کرلی

پاک فوج کے خلاف عمران خان کی فرمائشی زبان کی بھارتی میڈیا مکمل کوریج کررہا ہے

 اسلام آباد:  بھارتی میڈیا اس وقت مودی کی اتنی سپورٹ نہیں کررہا جتنی عمران خان کی حمایت میں خبریں چلا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران خان کی فرمائشی زبان کی بھارتی میڈیا مکمل کوریج کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا اس وقت مودی کی اتنی سپورٹ نہیں کررہا جتنی عمران خان کی حمایت میں خبریں چلا رہا ہے۔ اقتدار کی ہوس میں ایک پاکستانی ساری سرخ لکیریں کراس کرکے ازلی دشمن بھارت کا ترجمان بن گیا، یہ کیسا پاکستانی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close