اسلام آباد

وزیراعظم نواز شریف نے گرین پاکستان پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے گرین پاکستان پروگرام کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت جنگلات اور وائلڈ لائف کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ 
تفصیلات کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے ذریعے ملک میں جنگلات کے فرو غ اور جنگلی حیات کے تحفظ کو عالمی قوانین کے تحت آگے بڑھایا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف نے پروگرام کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ ادارے جنگلات کے فروغ اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریں اور اس پروگرام کے روڈ میپ پر وزارت موسمیاتی تبدیی تمام فیڈریشن یونٹس کو اعتماد میں لے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close