اسلام آباد

سندھ میں ڈاکوؤں کا خاتمہ ہو گا اور مافیا اپنے انجام کو پہنچے گا

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ ‏آصف زرداری کی کیا حیثیت ہے، سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گا۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء فواد چوہدری نے جاری بیان میں کہا کہ ‏آصف زرداری سندھ میں باہر نہیں نکل سکتے، پنجاب میں ان کی کیا حیثیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بار سندھ کے دیہی علاقوں میں پیپلز پارٹی کا صفایا ہو گا اور سندھ کے عوام کو سیاسی حقوق ملیں گے۔ ڈاکوؤں کا خاتمہ ہو گا اور مافیا اپنے انجام کو پہنچے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close