اسلام آباد

عمران خان کو نااہل قرار دینا یہ حکومت کا ایک اور غلط فیصلہ ہوگا

اسلام آباد : عمران خان کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ ان کے گلے پڑے گا ، عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا

سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی میں شب خون مار کر حکومت پر ناجائز قبضہ کیا۔ عمران خان مزید مضبوط اور مقبول ہوگیا۔

شیخ رشید نے جاری ٹوئٹ میں لکھا کہ  یہ سوچ رہیں ہیں کہ عمران خان کو کیسے نااہل قرار دیا جائے۔ یہ حکومت کا ایک اور غلط فیصلہ ہوگا، جو ان کے گلے پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا۔ حکومت کہتی ہے مرغی مظہر صحت ہے کیک کھائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close