More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا ہے: پلوشہ خان

عمران کی ٹانگ کا پلستر اتر گیا، دماغ پر پلستر ابھی باقی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 ریاست سُپر لاڈلے کے مزید ناز نہ اٹھائے ، ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے امریکی سازش پر یوٹرن لیا تو ان کے کارندوں نے امریکیوں کے پیر پکڑ لیے۔

اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ سانپ کھال، گرگٹ رنگ، عمران خان بیانیہ تبدیل کرتا ہے، عمران کی ٹانگ کا پلستر اتر گیا، ان کے دماغ پر پلستر ابھی باقی ہے۔

سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہوتا تو عمران خان کو وی وی آئی پی پروٹوکول نہ دیا جاتا، ایک جوکر نے ریاست کو تماشا اور معاشرے کو آلودہ کر دیا ہے۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ریاست سُپر لاڈلے کے مزید ناز نہ اٹھائے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close