More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

ایتھوپین ایئرلائن یکم مئی سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرے گی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 اسلام آباد: غیر ملکی ایئرلائن ایتھوپیا نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

پہلے مرحلے میں ایتھوپین ایئرلائن ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 پروازیں چلائے گی۔

ایتھوپین ایئرلائن نے پاکستان کے فضائی آپریشن شروع کرنے کے پلان کو حتمی شکل دے دی۔

واضح رہے کہ ایتھوپین ایئر لائنز افریقا میں سب سے بڑا نیٹ ورک آپریٹنگ کیریئر ہے۔ پی آئی اے کا بھی افریقن روٹس کے لیے ایتھوپین ایئرلائن سے کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پا چکا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close