اسلام آباد

کراچی میں ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے ہرممکن اقدام کرینگے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران متعلقہ حکام کی جانب سے وزیر اعظم کو کراچی میں بارشوں سےہونے والے نقصانات اور ازالے کے لیے لگائے گئے تخمینے پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت کی معاونت ومدد فراہم کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close