More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

ملک کا نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے معاملہ صلح کی طرف جائے: فواد چوہدری

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: سیاسی درجہ حرارت نیچے نہیں آرہا ، ملک میں کوئی قانون ہو تو بات کی جائے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ملک بھر میں 8 سے 10 ہزار افراد گرفتار ہیں۔ ملک کا نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے معاملہ صلح کی طرف جائے۔ملک میں کوئی قانون ہو تو بات کی جائے۔

آرمی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت گرفتاریوں سے متعلق سوال کے جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اپنے لوگوں کیخلاف کیسے مقدمات چلائیں گے۔ سیاسی درجہ حرارت نیچے نہیں آرہا۔ پی ٹی آئی کی دیگر قیادت بھی اڈیالہ جیل میں ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close