More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

پی ٹی آئی ویمن ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری پلوشہ عباسی عہدے سے برطرف

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پلوشہ عباسی نے 9 مئی کے واقعات کی سوشل میڈیا پر مذمت کی تھی۔

تحریکِ انصاف نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔

پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات کی سوشل میڈیا پر مذمت کی تھی۔

ان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 9 مئی کے حملے کی مذمت کرتی ہوں، امید ہے کہ خان صاحب اس واقعے کا خود نوٹس لیں گے کہ کیسے چیزوں کو بڑھاوا دیا گیا۔
پلوشہ عباسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ قانون کا بھرپور ساتھ دوں گی، اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد تمام ثبوت منظرِ عام پر لاؤں گی۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close