More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا: شاہ محمود

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارکرلیا گیا

ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی پولیس سے ملنے کی درخواست کی، ایک منٹ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کو پولیس حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا ۔

پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی رہنما مسرت چیمہ کو ان کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جاری بیان میں تحریک انصاف نے ان کی دوبارہ گرفتاری کو حکومت کی ”فسطائیت“ کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’اس طرز عمل کو فوری روکا جانا چاہیے، عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔‘

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close