اسلام آباد

پاکستان نے 86 بھارتی ماہی گیر وں کو رہا کردیا

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 87 بھارتی شہریوں کو واہگہ بارڈر پر بی ایس ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

دفتر خارجہ کی جانب جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی ماہی گیروں / عام شہریوں کی وطن واپسی کے لئے بھارتی ہائی کمیشن سے بھی تعاون کیا ہے ۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ انسانی ہمدردی ایسے اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات استوار ہونگے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ بھارت کی جانب سے بھی ایسے طرح سے جواب دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close