اسلام آباد

تحریک انصاف نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے 3 نام پیش کردیئے

اسلام آباد: ذرائع کےمطابق تحریک انصاف نے چیئرمین نیب کے لیے اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کو تین نام تجویز کردیئے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ فلک شیر، شعیب سڈل اور ارباب شہزاد کے نام دیئے گئے ہیں۔ خورشیدشاہ کی آج وزیراعظم سے طے شدہ ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے آصف زرداری سے ملاقات کی اور چیئرمین نیب کیلئے سامنے آنے والے ناموں پر بریفنگ دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close