اسلام آبادتجارت

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 5 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: لائف لائن صارفین اور کےالیکٹرک صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 5 پیسے کا اضافہ دسمبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لائف لائن صارفین اور کےالیکٹرک صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close