اسلام آباد

اسلام آباد میں یوم پاکستان پر پریڈ کیلئے تیاریاں شروع،متعدد مدارس بندکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : اسلام آباد میں23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے پریڈ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے مذکورہ مدارس کو بند کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیاہے ،متعدد مدارس کو 18تا 24مارچ تک بند کرنے کافیصلہ کیا گیاہے اور مدارس انتظامیہ کوطلبہ کو ان کے آبائی علاقوں میں بھیجنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close