اسلام آباد

پاکستان میں پٹرول 9روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل پونے 9روپے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 25ڈالر فی بیرل کم ہو گئی ہے۔بشارت نیوز کے مطابق عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں25ڈالر فی بیرل کمی پاکستانیوں کے لئے بھی خوش آئند ہے کیونکہ اس سے پاکستان میں پٹرول 9روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل پونے 9روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت تیرہ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close