اسلام آباد

آرمی چیف کی قبائلی عمائدین سے ملاقات، قبائلی عمائدین صرف تعلیم چاہتے ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ 
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قبائلی عمائدین نے آرمی چیف کیساتھ ملاقات کے دوران علاقے میں تعلیم کی جدید سہولتوں سے متعلق بات چیت کی اور کہا کہ وہ اپنے بچوں کیلئے جدید تعلیم کی سہولیات کی خواہش رکھتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close