صفحہ اول پاکستان اسلام آباد ایئرلائن کی غفلت ، امریکی شہری بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گیا

ایئرلائن کی غفلت ، امریکی شہری بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گیا

1 min read
0
0
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: غیرملکی ایئرلائن کی غفلت کی وجہ سے امریکی شہری بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گیا تاہم بے نظیر ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران یہ انکشاف ہونے پر اسی پرواز کے ذریعے غیرملکی شہری کو ڈپورٹ کردیاگیاجبکہ اومان ایئرلائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیاگیا۔ 
نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی شہری جوزف ہنری اومان ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا لیکن جب امیگریشن حکام نے ان سے دستاویزات طلب کیں تو ان کے پاس پاکستان کا ویزا موجود نہیں تھا جس پر امریکی شہری کو اسی پرواز سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کفایت شعاری نظرانداز؛ وزراء کی رہائشگاہوں کی تزئین وآرائش کیلیے کروڑوں کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف حکومت کی جانب سے ایک جانب کفایت شعاری کے دعوے کئے جارہے ہیں تو دوس…