اسلام آباد

آ رمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے جرمن سفیر نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں جرمن سفیر نے خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو خراج تحسین پیش کی ۔اس موقع پر دوطرفہ دفاعی تعاون اور خطے کی سلامتی کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close