اسلام آباد

عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس بنی گالہ میں شروع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس بنی گالہ میں شروع ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں انٹرا پارٹی انتخابات میں طریقہ کار اور ملکی سیاسی صورتحال پرغورہو گا۔ :جلاس میں جہانگیرترین،شاہ محمودقریشی،شیریں مزاری سمیت تحریک انصاف کی دیگر اعلیٰ قیادت شریک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close