اسلام آباد

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ آج مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ آج شام 5 بجے مشترکہ پریس کانفرنسکریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اس پریس کانفرنس میں بلوچستان سے گرفتار ہونے والے ”را“ ایجنٹ سے دوران تفتیش ہونے والے انکشافات سے متعلق بات چیت کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں سانحہ لاہور کے بعد پنجاب میں شروع ہونے والے آپریشن اور اس دوران گرفتار ہونے والے والے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے متعلق بھی میڈیا کو معلومات فراہم کئے جانے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close