اسلام آباد

پاک فوج کی ایک اوربڑ ی کامیابی 3 کمانڈر سمیت 79دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے :آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،تین کمانڈر سمیت دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 3کمانڈروں سمیت 79دہشت گردوںنے ہتھیار ڈال کر حکومتی رٹ کو تسلیم کرلیا۔انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہو رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close