اسلام آباد

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری

موسم کی تازہ ترین صورت حال کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود رہے گاتاہم کوئٹہ،ژوب، مالاکنڈ، ہزارہ، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کا کہنا ہے کہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر   علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ ملتان،فیصل آباد ڈویژن اوربلتستان گلگت میں چند مقامات پر تیز ہواﺅںاور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ:پارہ چنار 32،میرکھانی 08،دیر07، دروش06،چترال01۔پنجاب:ملتان08،جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ02، ڈی جی خان01۔گلگت بلتستان :استور07،گلگت ہنزہ02۔بلوچستان: بارکھان میں 07 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سواﺅں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ:پارہ چنار 32،میرکھانی 08،دیر07، دروش06،چترال01۔پنجاب:ملتان08،جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ02، ڈی جی خان01۔گلگت بلتستان :استور07،گلگت ہنزہ02۔بلوچستان: بارکھان میں 07 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زیادہ درجہ حرارت۔شہید بینظیر آباد،سکھر،سبی، تربت،موہنجوداڑو، لاڑکانہ37،مٹھی، چھور ،جیکب آباد، روہڑی اور نورپورتھل میں 36 ڈگری اور آ ج لاہور میں 28، کراچی 31، پشاور 28، کوئٹہ28 ، اسلام آباد 25جبکہ جڑواں شہروں راولپنڈی میں 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آج پولن کی مقدار2,023فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 
 
 
 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close