اسلام آباد

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لیے جدید جنگی طیارے لیناچاہتا ہے :ائیر مارشل محمد اشفاق ارائیں

پیرس : پاکستان ائیر فورس کے سیکنڈ ان کمانڈ ائیر مارشل محمد اشفاق ارائیں نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لیے جدید جنگی طیارے لینا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ففتھ جنریشن جنگی طیارے ہمارے لیے آخری آپشن ہیں ،پاکستان ائیر فورس کا ہدف جے ایف 17تھنڈر جنگی طیارے لینا چاہتے ہیں ۔

پیرس میں انٹرویو دیتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ پاکستان نے دہشت گردوں کو کافی حد تک کمزور کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں انسداد دہشت گردی آپریشن ختم ہونے کا امکان نہیں ہے 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close