اسلام آباد

’نوازشریف کی وہ بات جس پرعمران خان کو روناآگیا‘

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف نے اپنے خطاب میں انتہائی معصوم شکل بنائی کہ مجھے رونا آگیا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ میاں صاحب نے اپنے خطاب میں انتہائی معصوم شکل بنا کر کہا تو مجھے رونا آگیا میاں صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم ضیا الحق اور پیپلز پارٹی نے ظلم کیا لیکن ظلم کے بعد اربوں پتی بن گئے ۔عمران خان کا کہناتھا کہ میاں صاحب سے خطاب کے دوران سچ نکل گیا کہ جب کوئی کرپشن سے پیسہ بناتاہے تو اسے اپنے نام پر نہیں رکھتا ،آپ کے نام پر بھی کچھ نہیں ہے میاں صاحب ،آپ نے بچوں کے نام پر ڈال دیاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close