اسلام آباد

رجب کا چاند نظرآ گیا،تمام مسلمانوں کو چاند مبارک ہو‎

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ رجب کا چاند نظر آگیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران اعلان کیاگیاہے کہ رجب کا چاند نظر آ گیاہے اور یکم رجب بروز ہفتہ 9اپریل کو ہو گی ۔مفتی منیب الرحما ن کاکہناتھا کہ شب معراج 4مئی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو ہو گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close