اسلام آباد

آر می چیف سے اٹلی کے چیف آف ڈیفنس جنر ل سٹاف کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کے چیف آف ڈیفنس جنر سٹاف نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں اٹلی کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا ۔ملاقات میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دفاعی تعاون مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close