اسلام آباد

عمران خان کا فاٹا انضمام معاملے پرحکومت کوڈیڈ لائن دینے کافیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فاٹا انضمام کے معاملے پرحکومت کوڈیڈ لائن دینے کافیصلہ کر لیا اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو ٹاسک سونپ دیا، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور واک آﺅٹ کے باوجود فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کئے جانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کو ڈیڈ لائن دینے کا فیصلہ کیا ہے اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو ٹاسک دے دیا ،انہوں نے کہا کہ فاٹاانضمام کے معاملے پر حکومت کو ڈیڈلائن دی جائے اگر حکومت پھر بھی فاٹا اصلاحات بل پیش نہیں کرتی تو پھر آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close