اسلام آباد

سمندر پار پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: سمندر پار پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن سے بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں نے ووٹ کے حق رائے دہی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں بیرون ملک ووٹ کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے،درخواست 28 ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کے وفد نے دائر کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close