اسلام آباد

شب برات 22مئی کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

شب برات 22مئی بروزاتوار کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی۔ اس سلسلے میں ملک بھر کی تمام بڑی بڑی مساجد میں محافل اور ذکر کی تقاریب منعقد کی جائیںگی جس میں علماءکرام،خطیب حضرات اور مقررین شب برات کی فضیلت بیان کریں گے۔ اس سلسلے میں مساجد میں شب بیداری ہو گی اور فرزندان اسلام رات بھر نوافل، ذکر حمد و نعت کا ورد اور خصوصی عبادات کرتے ہوئے گزاریں گے۔ اس موقع پر عالم اسلام کی سربلندی، ملکی استحکام، امن وبھائی چارے، محبت و اخوت کے فروغ اور کشمیر وفلسطین کی آزادی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی جائیںگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close