اسلام آباد

نقیب اللہ محسود کا قتل، مقتول کو پولیس نے 7 جنوری کو اٹھایا تھا: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ محسود کو مقابلے میں ماردینا قابل مذمت ہے، مقتول کو 7 جنوری کو پولیس نے اٹھایا تھا، ایس ایس پی راو انوار نے نقیب اللہ محسود کو کراچی میں قتل کیا۔سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کے ظالمانہ مقابلےمنصوبہ بندی سے کیے جاتے ہیں،سندھ کی سیاست زدہ پولیس بھی بہتر نہیں ایس پی راو نے نوجوان نقیب اللہ کو قتل کردیا ،اسے 7 جنوری کو پولیس نے اٹھایا اور پولیس مقابلے میں ماردینا قابل مذمت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close