اسلام آباد

عمران خان کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر غور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دبئی میں قریبی دوستوں اور پارٹی رہنماوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق، عمران خان نے دبئی میں اپنے قریبی دوستوں اور پارٹی رہنماوں سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سمیت اہم ایشوز پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات میں سمندر پار پاکستانیوں کو حق دلانے سے متعلق تحریک انصاف کی کاوشوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے گزشتہ رات شوکت خانم فنڈریزنگ تقریب میں شرکت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close