اسلام آباد

پاکستان دنیاکیلئے مثال ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی طورپرابھرتاپاکستان دنیاکیلئے مثال ہے،وزیراعظم نے ڈیووس میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی کی،وزیراعظم نے عالمی تجارتی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کی، ملاقاتوں میں سرمایہ کاری پرسیرحاصل گفتگو ہوئی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری آرہی ہے،خطے کے ممالک سی پیک سے مستفید ہوناچاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہورہی ہے،انفرااسٹرکچرکی مضبوطی اورترقیاتی منصوبوں پرکام ہورہا ہے،وزیر مملکت نے کہا کہ تجارتی سرگرمیوں کی بحالی نوازشریف کے وژن کاثمر ہے،ڈیووس میں پاکستانی خواتین نے بھرپورنمائندگی کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close