اسلام آباد

نوازشریف کاحشر الطاف حسین جیسا ہونا چاہیے:نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کاحشر الطاف حسین جیسا ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی ’’ اے آر وائے ‘‘ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حوصلہ افزا ہے، ن لیگ کی جڑیں 40سال پرانی ہیں جو وقت کیساتھ ساتھ کمزور ہوتی چلی جائیں گی بہت سے عوامل ایسے ہیں جو منظر عام پر نہیں آئے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے قوم سے جتنے جھوٹ بولے ہیں وہ تمام تر ابھی منظر عام پر نہیں آئے جبکہ نوا زشریف کاحشر الطاف حسین جیسا ہونا چاہیے کیونکہ وہ پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close