اسلام آباد

سی پیک کی سکیورٹی، آئی بی کے نئے دفاتر قائم کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے روٹس پرسیکیورٹی کویقینی بنانے کے لیے انٹیلی جنس بیوروکے دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔روزنامہ ایکسپریس کے مطابق سی پیک منصوبے پرکام آئندہ مالی سال میں 47 کروڑ روپے مالیت سے شروع کیاجائیگا، چین کی مالی معاونت سے پاکستان میں شروع ہونے والے سی پیک منصوبے کے تحت مختلف منصوبوں پرکام کرنے والے چینی باشندوں کو سیکیورٹی خدشات کے باعث وزارت داخلہ کے ماتحت سپیشل سیکیورٹی ڈویژن بنایاگیاہے جس میں تقریباً15ہزار اہلکارچینی باشندوں کی سیکیورٹی پر مامورہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close