اسلام آباد

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 2روزہ دورے پرنیپال پہنچ گئے

کھٹمنڈو: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دوروزہ دورے پر نیپال پہنچ گئے۔نیپالی قیادت سے تجارت، تعلیم، سیاحت اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تبادلۂ خیال کریں گے۔ دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات مستحکم ہونگے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close