اسلام آباد

اسلام آباد : مریم نواز سے چینی سفیر کی ملاقات ،وزیراعظم کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد: مریم نواز شریف سے چین کے سفیر سن وی ڈانگ  نے ملاقات کی ہے ۔اس موقع پر چینی سفیر نے  وزیراعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔

سن وی ڈونگ نے چینی صدر کی طرف سے وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایاجبکہ  چینی سفیر کا کہناتھا کہ ہم  وزیراعظم کی مکمل صحت یابی کے منتظر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close