اسلام آباد

نومنتخب چیئرمین سینیٹ کیلئے سب سے پہلے نیا فرنیچر خریدنے کا فیصلہ

سینیٹ کے نومنتخب چیئرمین اور سٹاف کیلئے نیا فرنیچر خریدنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، اس ضمن میں مستند تجربہ کار فرموں سے تجاویز حاصل کی گئی ہیں۔فرنیچر آئٹمز میں تین صوفے، تین نشتوں والا ایک صوفہ، دس آفیسر ٹیبل، پانچ وی آئی پی کرسیاں، بیس سٹاف کی کرسیاں، چھبیس وزیٹر کرسیاں، پانچ سائیڈریک لمبے، پانچ سائیڈ ریک چھوٹے، نیسٹس سیٹ ٹیبل، پندرہ فائل کیبنٹ، چھ ایل شیپ کمپیوٹر ورک سٹیشن برائے سٹاف، ایل شیپ کمپیوٹر ورک سٹیشن برائے سپرنٹنڈنٹ، چھ الماریاں، ایک ریک شامل ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close