اسلام آباد

وزیراعظم نواز شریف کا میجرعلی جواد شہید کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف نے میجر علی جواد شہید کے اہل خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

اپنے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ  میجر علی جواد پاکستان کے بہادر بیٹے تھے انہوں نے دھرتی کے تحفظ میں جان قربان کردی ۔

دوسری طرف  قومی اسمبلی  میں ارکان اسمبلی نے  شہید کیلئے دعا کی ہے جبکہ  پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close