اسلام آباد

سری لنکن صدر تین روزہ دورہ پہ پاکستان پہنچ گئے

سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے معزز مہمان کا استقبال صدر ممنون حسین نے کیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن صدرمتھری پالا3روزہ دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے ہیں ائیرپورٹ پر صدرمملکت ممنون حسین نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر معز ز مہمان کوتوپوں کی سلامی دی گئی۔سری لنکن تین روزہ دورے کے دوران صدرممنون حسین اوروزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔سری لنکن صدرمتھری پالاکل یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close