اسلام آباد

وزارت داخلہ کو آیان علی سے پیارہے , آیان کو یہ پیار قبول نہیں ہے: حافظ حمد اللہ

جے یو آئی ایف کے رہنما حافظ حمد اللہ کہتے ہیں لگتا ہے وزارت داخلہ کو ایان علی سے پیار ہو گیا ہے اسی لیے عدالتی حکم پر بھی اسے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سینیٹر حافظ حمد اللہ نےکہا کہ وزارت داخلہ کو پیار بالجبر نہیں کرنا چاہیے

، دونوں کے بیچ میں اندر کی بات کیا ہے یہ تو وزارت داخلہ یا آیان علی ہی بتا سکتی ہے ۔رہنماء جمعیت علماء اسلام ف سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ لگتا ہے وزارت داخلہ کو آیان علی سے پیار ہو گیا ہے لیکن یہ پیار بالجبر ہے پیار بالرضا معلوم نہیں ہوتا کیونکہ آیان کو یہ پیار قبول نہیں ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close