اسلام آباد

سپریم کورٹ نااہلی مدت کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ آج دن 11 بجے سنایا جائے گا جبکہ فیصلہ 14 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 62 ون ایف کے تحت سابق وزیراعظم نوازشریف اور تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close