Featuredاسلام آباد

امام حسین سے متعلق آج کے دن سب سے زیادہ شیئر ہونے والی مختصر کہانی

جشن ولادت باسعادت حضرت امام حسین (ع) کی مناسبت سے معروف لکھاری سید عون شیرازی اپنی بیس لفظوں کی کہانی میں لکھتے ہیں کہ
’’ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، یہودی مفکر اکھٹے تھے، بحث چھڑی تھی کہ مذاہب میں کیا مشترک ہے، اتفاق ہوا کہ حسین (ع) سب کا‘‘
سید عون شیرازی کی یہ مختصر کہانی آج سوشل میڈیا پہ مسلسل گردش میں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close