اسلام آباد

دو عیدیں کرانے والے مفتی پوپلزئی سعودی عرب پہنچ گئے، عید کے بعد واپس آئینگے

اسلام آباد: ملک میں 2 عیدیں کروانے سے شہرت حاصل کرنے والے پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امام مفتی شہاب الدین پوپلزئی عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی عید کے بعد وطن واپس لوٹیں گے جس کے بعد رواں سال پاکستان میں ایک ہی دن روزہ کے بعد عیدالفطر بھی ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی مسجد قاسم علی خان میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلا کر ہر سال ایک دن قبل ہی چاند کا قضیہ کھڑا کر کے خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں ایک روز قبل عید یارمضان کا آغازکروا دیا کرتے تھے تاہم رواں برس ایسا نہ ہوسکا۔

مفتی شہاب الدین پوپلزئی عید کے بعد وطن واپس لوٹیں گے جس کے بعد رواں سال پاکستان میں ایک ہی دن روزہ کے بعد عیدالفطر بھی ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان پیدا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی مسجد قاسم علی خان میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلا کر ہر سال ایک دن قبل ہی چاند کا قضیہ کھڑا کر کے خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں ایک روز قبل عید یارمضان کا آغازکروا دیا کرتے تھے تاہم رواں برس ایسا نہ ہوسکا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close